Advertisement for the Recruitment of Constable, Lady Constable, Driver Constable and Traffic Assistant for Punjab Police


ہدایات برائے امیدواران

کانسٹیبل، ڈرائیور کانسٹیبل اور ٹریفک اسسٹنٹ کے درخواست فارم ڈسٹرکٹ پولیس لائنز میں جمع کروائے جا سکتے ہیں۔ امیدوار کے لیے لازم ہے کہ وہ ہر آسامی کے لیے علیحدہ فارم پر اپلائی کرے۔ ایک درخواست فارم صرف ایک آسامی کے لیے قابل قبول ہوگا۔ درخواست فارم پر اپنے متعلقہ ضلع اور آسامی کا نام تحریر کر نالازم ہے۔ درخواست فارم جمع کرواتے وقت مبلغ 200 روپے فارم فیس جمع کروانی لازم ہے۔ امید وار فارم جمع کروانے کے بعد رسید ضرور حاصل کریں۔ بھرتی کے متعلق شیڈول ( قد ، چھاتی ، دوڑ، ڈرائیونگ ٹیسٹ ، تحریری امتحان اور انٹر ویو وغیرہ ) اور دوسری معلومات پولیس لائنز کے باہر آویزاں کر دی جائیں گی۔

نامکمل اغلط تفصیل مندرجات کی صورت میں درخواست فارم منسوخ کر دیا جائے گا۔
امیدوار کے لیے لازم ہے کہ وہ درخواست فارم کے ساتھ لف حلف نامہ کو بغور پڑھ لیں اور اپنے دستخط اور انگوٹھے کے نشان ثبت کر کے فارم  کے ساتھ جمع کروائیں۔ حلف نامہ کے بغیر کوئی بھی فارم جمع نہ کیا جائے گا۔

 

Last Date: 17-02-2024
Source: DIG Establishment-II, CPO, Lahore

Friday, February 2, 2024