بہاولپور پولیس کا نٹیبل ٹریفک اسسٹنٹ / لیڈی کانسٹیبل ڈرائیور کانسٹیبل بھرتی 2024
بھرتی کے سلسلہ میں جسمانی پیمائش ( قد و چھاتی پیمائش ) کا مرحلہ مورخہ 26 اور 27 فروری کو اور 27 ہو گا جس میں درج ذیل شیڈول کے مطابق امیدواران پولیس لائنز بہاولپور تشریف لائیں گے۔
تمام اہل امیدواران بمطابق شیڈول صبح 6 بجے پولیس لائن بہا ولپور میں اپنی حاضری کو یقینی بنائیں گے
مزید اصل تعلیمی اسناد، اصل شناختی کارڈ اور اصل سلپ ہمراہ لائیں گے
REJECTED LIST OF MALE & FEMALE DRIVER CONSTABLE-DRIVER LADY CONSTABLE IN DISTRICT POLICE, 2024.pdf200.49 KB
OBJECTION LIST OF FEMALE LADY CONSTABLE-LADY TRAFFIC ASSISTANT IN DISTRICT POLICE, 2024.pdf416.59 KB
image