بہاولپور پولیس// کانسٹیبل / ٹریفک اسسٹنٹ/ لیڈی کانسٹیبل/ ڈرائیور کانسٹیبل بھرتی 2024

بھرتی کے سلسلہ میں جسمانی پیمائش ( قدوچھاتی پیمائش )کا مرحلہ مورخہ 26 اور 27 فروری کو ہوگا جس میں درج ذیل شیڈول کے مطابق امیدواران پولیس لائنز بہاولپور تشریف لائیں گے۔
 

 

بھرتی کے سلسلہ میں جسمانی پیمائش ) قد و چھاتی پیمائش ) کا مرحلہ مورخہ 26 اور 27 فروری کو ہو گا جس میں درج ذیل شیڈول کے مطابق امیدواران پولیس لائنز بہاولپور تشریف لائیں گے۔
تمام اہل امیدواران بمطابق شیڈول صبح 6 بجے پولیس لائن بہاولپور میں اپنی حاضری کو یقینی بنائیں گے مزید اصل تعلیمی اسناد، اصل شناختی کارڈ اور اصل سلپ ہمراہ لائیں گے۔

 

schedule see at website: https://dpobwp.punjabpolice.gov.pk/node/4710

Sunday, February 25, 2024