شیڈول بھرتی برائے پولیس کانسٹیبل / ٹریفک اسسٹنٹ/ لیڈی کانسٹیبل/ ڈرائیور کانسٹیبل بھرتی 2024

RECRUITMENT OF CONSTABLES / LADY CONSTABLES /DRIVER CONSTABLES & TRAFFIC ASSISTANTS IN PUNJAB POLICE 2024

SCHEDULE FOR ENDURANCE (DISTRICT POLICE, DRIVER CONSTABLES & TRAFFIC ASSISTANT) (MALE & FEMALE CANDIDATES

 

جو امیدواران جسمانی (قد و چھاتی) میں کامیاب ہو چکے ہیں ان کی دوڑ کا مرحلہ مورخہ 04.03.2024 سے05.03.2024 شروع ہے اس حوالے سے فہرست بہاول پور پولیس کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دی گئی ہے۔
دوڑ بمقام قائد اعظم سولر پارک روڈ بہاول پور پر منعقد کی جائے گی ۔

اپنی حاضری 06/00 بجے صبح یقینی بنائیں گے ( وقت کی پابندی لازمی کریں)۔

۔ دوڑ میں شامل ہونے کے لیے اصل قومی شناختی کارڈ لانا لازمی ہے۔ بغیر شناختی کارڈ کے کسی امیدوار کو دوڑ میں
شامل نہیں کیا جائے گا۔ فوٹو کاپی کسی بھی صورت قابل قبول نہ ہوگی۔

 

Thursday, February 29, 2024