اطلاع برائے تحریری امتحان! بھرتی پولیس کانسٹیبلان لیڈی کانسٹیبلان وٹریفک اسٹنٹ، ڈرائیور کانسٹیبلان 2024 ء

اطلاع بھرتی تحریری امتحان برائے
پولیس کانسٹیبل / ٹریفک اسسٹنٹ / لیڈی کانسٹیبل / ڈرائیور کانسٹیبل بھرتی 2024

تمام امیدواران جنہوں نے بھرتی کانسٹیبلان الیڈی کانسٹیبلان ، ٹریفک اسسٹنٹ اور ڈرائیور کانسٹیبل فروری 2024 ء میں درخواست دی اور فیزیکل مئیر منٹ اور دوڑ ٹیسٹ کے مرحلہ میں کامیاب قرار پائے ہیں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اُن کا تحریری امتحان مورخہ 22.03.2024 کو منعقد ہو رہا ہے ، تمام امیدوار ان ہدایات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس لائنز بہاولپور بوقت صبح 06 بجے رپورٹ کریں گے۔
ہدایات برائے امیدوران:
تمام امیدوران اپنے ہمراہ فارم سلپ ، اصل شناختی کارڈ ، بلیو بال پوائنٹ / پنسل / مار کر اور امتحانی گتہ لازمی لائیں گے۔
دوران پیپر کسی بھی قسم کا تحریری مواد / موبائل فون لانا سختی سے منع ہے ( یا در ہے مو بائل فون کسی بھی قسم کی
الیکٹرانک ڈیوائس لانے والے امیدوار کو امتحانی سنٹر میں داخل ہونے کی اجازت نہ ہے )
تمام امیدوران شیڈول کے مطابق وقت کی پابندی کو یقینی بنائیں گے

Tuesday, March 19, 2024