List of written test who qualified for interview for post of constable Lady constable Driver constable and Traffic assistants 2024۔

طلاع بھرتی انٹریوو برائے

تمام امیدواران جنہوں نے بھرتی کانسٹیبلان ،لیڈی کانسٹیبلان ، ٹریفک اسسٹنٹ اور ڈرائیور کانسٹیبل فروری 2024 ء میں درخواست دی اور فیزیکل مئیر منٹ ، دوڑٹیسٹ اور تحریری امتحان کے مرحلہ میں کامیاب قرار پائے ہیں ان کو مطلع کیا جاتا ہے

 کہ اُن کا انٹریوو  مورخہ 27اور 28مارچ 2024کو بمطابق شیڈول بسلسلہ انٹریوو پو لیس لائنز بہاولپور حاضرآئیں گے تمام امیدواران ہدایات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس لائنزبہاولپوربوقت صبح 06 بجے رپورٹ کریں گے۔

ہدایات برائے امیدوران:

تمام اہل امیدواران برائے انٹرویو بمطابق شیڈول صبح 6 بجے پولیس لائنز بہاولپور اپنی حاضری کو یقینی بنائیں 

گے اور اصل قومی شناختی کارڈ ، اصل ڈومیسائل، اصل تمام تعلیمی اسناد، اور اصل سلپ ہمراہ لائیں گے اور فیملی کوٹہ پر اپلائی کرنے والے امیدواران ( والد یا دادا) سروس سرٹیفکیٹ معہ ایف آر سی  ، فارم ب اور ریٹائرڈ ملازم کی صورت میں ریٹائر منٹ آرڈر کی کاپی اور پنشن بک کی کاپی ہمراہ لائیں گے۔ اصل دستاویزات مندرجہ بالا نہ لانے والے امیدواران کا انٹرویو نہیں ہو گا۔

اگر کوئی امیدوار ایک سے زیادہ اسامیوں کے لیے کوالیفائی کر چکا ہے تو انٹرویو سے پہلے اس کو کسی ایک اسامی کا انتخاب کرنا ہو گا اور اس سلسلہ میں بمطابق نمونہ بیان حلفی (اسٹامپ پیپر) جمع کروانا ہو گا اسٹام پیپر جمع نہ کروانے والے امیدواران انٹرویوکے لیے نااہل تصور ہوں گے۔

تمام امیدوران شیڈول کے مطابق وقت کی پابندی کو یقینی بنائیں گے

Friday, March 22, 2024