RECRUITMENT LIST OF CONSTABLES / LADY CONSTABLES / TRAFFIC ASSISTANTS & DRIVER CONSTABLES IN PUNJAB POLICE 2024

اطلاع برائےبھرتی 

تمام امیدواران جنہوں نے بھرتی کانسٹیبلان ،لیڈی کانسٹیبلان ، ٹریفک اسسٹنٹ اور ڈرائیور کانسٹیبل فروری 2024 ء میں درخواست دی اور فیزیکل مئیر منٹ ، دوڑٹیسٹ اور تحریری و انٹرویوکے مراحل میں کامیاب قرار پائے ہیں ان کو مطلع کیا جاتا ہے

 کامیاب امیدواران کی لسٹ ویب سائٹ پر اپڈیٹ کردی گئی ہے تمام کامیاب امیدواران مورخہ 29مارچ 2024 کوڈسٹرکٹ پولیس لائنزبہاولپوربوقت صبح09 بجے رپورٹ کریں گے۔

ہدایات برائے امیدوران:

تمام اہل امیدواران صبح 09 بجے پولیس لائنز بہاولپور اپنی حاضری کو یقینی بنائیںگے

اصل قومی شناختی کارڈمعہ 03  کاپی

  اصل ڈومیسائل معہ 02 کاپی 

  اصل تمام تعلیمی اسنادمعہ 02 کاپی سیٹ 

08 عدد پاسپورٹ سائز تصاویر  ہمراہ لائیں گے۔

تمام امیدوران شیڈول کے مطابق وقت کی پابندی کو یقینی بنائیں گے

Thursday, March 28, 2024