MEDICAL EXAMINATION CONSTABLES/LADY RECRUITMENT OF CONSTABLES, DRIVER CONSTABLES, TRAFFIC ASSISTANTS/LADY TRAFFIC ASSISTANTS,

 

یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ مندرجہ ذیل (253) امیدواروں کو بھرتی کے لیے کانسٹیبل/لیڈی کانسٹیبل، ڈرائیور کانسٹیبل، ٹریفک اسسٹنٹ اور لیڈی ٹریفک اسسٹنٹ (BPS-07) کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔کامیاب امیدواران کی فہرست کیلیے درج زیل لنک پر کلک کیجیے اوربمطابق شیڈول امیدواران بسلسلہ میڈیکل فٹنس ٹیسٹ تشریف لائیں گے

بھرتی 2024کے سلسلہ میں کامیاب امیدواران بمطابق فہرست پہلے 50 امیدواران میڈیکل کے لیے مورخہ 15-04-2024 کو صبح 8 بجے ایم-ایس آفس بہاول ویکٹوریا ہسپتال BVHحاضر آئیں گے ۔

 

بھرتی 2024کے سلسلہ میں کامیاب امیدواران بمطابق فہرست 51سے100تک امیدواران میڈیکل کے لیے مورخہ 16-04-2024 کو صبح 7 بجے ایم-ایس آفس بہاول ویکٹوریا ہسپتال BVHحاضر آئیں گے ۔

 

 

بھرتی 2024کے سلسلہ میں کامیاب امیدواران بمطابق فہرست  101سے150 امیدواران میڈیکل کے لیے مورخہ 17-04-2024 کو صبح 7 بجے ایم-ایس آفس بہاول ویکٹوریا ہسپتال BVHحاضر آئیں گے ۔

بھرتی 2024کے سلسلہ میں کامیاب امیدواران بمطابق فہرست  151سے200 امیدواران میڈیکل کے لیے مورخہ 18-04-2024 کو صبح 7 بجے ایم-ایس آفس بہاول ویکٹوریا ہسپتال BVHحاضر آئیں گے ۔

مورخہ 19-04-2024 کو صبح 7 بجے ایم ایس آفس بہاول ویکٹوریا ہسپتال حاضر آئیں گے بمطابق فہرست نمبر 01 سے 55 تک بسلسلہ سائگوٹیسٹ کے لیے مورخہ 19 اپریل 2024 بوقت 08 بجے

صبح سول ہسپتال جھانگی والا روڈ حاضر آئیں گے۔ بھرتی 2024 کے سلسلہ میں کامیاب امیدواران بمطابق فهرست 201 سے 253 تک امیدواران لیڈی کانسٹیبلان ، ٹریفک اسسٹنٹ اور ڈرائیور کانسٹیبلان میڈیکل کے لیے مورخہ 19-04-2024 کو صبح 7 بجے ایم ایس آفس بہاول ویکٹوریا ہسپتال BVH حاضر آئیں گے۔

نوٹ :- ضروری ڈاکومنٹس

اصل شناختی کارڈ

میٹرک کی اصل سند

بمعہ فوٹو کاپی

اور دو عدد تصاویرھمراہ لائیں گے ۔

Saturday, April 13, 2024