In case of any complaint related to Bahawalpur Police, you can contact the below number through SMS and WhatsApp..

اطلاع برائے عوام الناس

 

ہر خاص عام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اگر آپ کسی بھی جرم کے سرزد ہونے پر تھا نہ جا کر اپنی درخواست پیش کریں اور متعلقہ تھانہ آپکی رپورٹ قانون کے مطابق درج نہ کرے یا اس پر بروقت قانونی کاروائی عمل میں نہ لائیں رشوت یا کرپشن کی شکایت ہو تو فوری طور پر دئیے گئے موبائل نمبر پر اطلاع دیجیے بہاولپور پولیس کے متعلقہ کسی بھی قسم کی شکایت کی صورت میں ذیل نمبر پر بذریعہ ایس ایم ایس  اور واٹس ایپ رابطہ کر سکتے ہیں

 

Thursday, April 25, 2024