۔١٥ شعبان ،شبِ برآت کے حوالے سے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں ، شب برآت کے پروگرام 122مساجد اور امام بارگاہوں میں منعقد ہونگے، جن پر 500 کے قریب پولیس آفیسران واہلکار ان ڈیوٹی سر انجام دینگے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اشفاق خان

image