بہاولپور ۔ ڈی پی او کی جانب سے شدید گرمی اور دھوپ سے بچاؤ کے لیے ٹریفک پولیس اہلکاروں کو چھتریاں مہیا کردی گئیں ۔

image