عید الفطر کے حوالہ سے سکیورٹی پلان جاری،ضلع بھر میں 389 مقامات پر عید نماز کی ادائیگی کے دوربين 2174 پولیس آفیسران و اہلکاران ڈیوٹی سر انجام دیں گے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈاکٹر محمداختر عباس

image