اطلاع بھرتی برائے میل / فی میل کانسٹیبل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ بہاولپورپنجاب
جن امیدواران نے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ بہاولپورپنجاب میں بطور کانسٹیبل اپلائی کیا ہے
ان کی فہرست بہاولپور پولیس کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردی گئی ہے ۔
فہرست کے مطابق تمام امیدواران مورخہ 31دسمبر 2024
بروز منگل بوقت صبح 7:00 0بجے بمعہ اصل شناختی کارڈ بغرض دوڑ (Runing)
بمقام قائد اعظم سولر پارک حاصل پور روڈ بہاولپور حاضر ہوں ۔ تاکہ مزید کاروائی عمل میں لائی جاسکے
image