اطلاع برائے امیدواران
کانسٹیبل/ لیڈی کانسٹیبل بھرتی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ 2024
ایسے تمام امیدوار جہنوں نے بھرتی کے عمل دوڑ میں حصہ لیا اور وہ کامیاب قرار پائےوہ کل مورخہ 2025-01-02 بروز جمعرات بوقت صبح 07 بجے بمقام ڈسٹرکٹ پولیس لائنز بہاولپور حاضر آئیں گے۔جن کی بھرتی کے اگلے مرحلے قد چھاتی کی پیمائش ہو گی۔ قد و چھاتی کی پیمائش کے عمل میں حصہ لینے والے امیدوار اپنے ہمراہ اصل سلپ اور شناختی کارڈ لے کر آئیں گے
نوٹ= نیچے کامیاب امیدواران کی لسٹ اپ لوڈ کر دی گئی ہے اس کے مطابق وہ کل لازمی حاضر آئیں
image