اطلاع برائے امیدواران
کانسٹیبل/ لیڈی کانسٹیبل بھرتی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ 2024
ایسے تمام امیدوار جہنوں نے بھرتی کے عمل قد و چھاتی کی پیمائش میں حصہ لیا اور وہ کامیاب قرار پائے وہ
مورخہ 2025-01-05 بروز اتوار بوقت صبح 08 بجے بمقام ڈسٹرکٹ پولیس لائنز بہاولپور حاضر آئیں گے۔
جن کا بھرتی کے اگلے مرحلے تحریری ٹیسٹ (Written Test) ہو گا۔
تحریری ٹیسٹ میں حصہ لینے والے امیدوار اپنے ہمراہ کلپ بورڈ ، بلیو بال پوائنٹ ، بلیو مارکر،اصل سلپ اور شناختی کارڈ لے کر آئیں گے
اس کے علاوہ کسی بھی امیدوار کے پاس کسی قسم کی ڈیوائس ، موبائل فون یا کاغذ/ پیپر وغیرہ نہ ہو
نوٹ= نیچے کامیاب امیدواران کی لسٹ اپ لوڈ کر دی گئی ہے اس کے مطابق وہ حاضر آئیں
image