اطلاع برائے امیدواران کانسٹیبل/ لیڈی کانسٹیبل بھرتی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ2024/25

تحریری امتحان میں کامیاب امیدواران کی فہرست ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کے دفتر کے علاوہ ڈسٹرکٹ پولیس لائنز کے گیٹ اور ڈی پی او آفس کے باہر آویزاں بھی کر دی گئی ہے۔بھرتی کے اگلے مرحلے انٹرویو کا شیڈول جاری ہونے پر کامیاب امیدواران کو ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کے دفتر سے بذریعہ کال آگاہ کر دیا جائے گا۔
نیز کامیاب امیدواران کی فہرست آفیشل ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دی گئی ہے۔

 

image