ENDURANCE TEST FOR RECRUITMENT OF HEAD WILDLIFE WATCHER IN PUNJAB WILDLIFE & PARKS DEPARTMEN

اطلاع برائےبھرتی 
 ہیڈ وائلڈ لائف واچر وائلڈ لائف اینڈ پارکس ڈیپارٹمنٹ بہاولپورپنجاب
جن امیدواران نے  وائلڈ لائف اینڈ پارکس ڈیپارٹمنٹ میں بطور ہیڈ واچر وائلڈ لائف اپلائی کیا ہے
ان کی فہرست بہاولپور پولیس کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردی گئی ہے ۔
فہرست کے مطابق میل ا میدواران سریل نمبر 01 سے  1973مورخہ 20جنوری 2025 بروز پیر بوقت صبح 6:00 0 اور

 میل امیدواران سریل نمبر1974سے 3409اورفی میل امیدواران سریل 01 سے 537 مورخہ21جنوری 2025 بروزمنگل بوقت صبح 6:00 0بجے

بمعہ اصل شناختی کارڈ بغرض دوڑ (رننگ) بمقام قائد اعظم سولر پارک حاصل پور روڈ بہاولپور حاضرآئیں گے ۔
نوٹ
تمام امیدواران اصل رول نمبر سلپ اور اصل قومی شناختی کارڈہمراہ لا ئیں گے۔
موبائل فون یا کوئی بھی دیگر الیکٹرو نک ڈیوائس ہمراہ لانے کی اجازت نہ ہوگی۔
جیکٹ، چاد ریا کسی بھی قسم کا اضافی سامان ساتھ لانے سے گریز کریں گے۔
 کسی بھی غیر متعلقہ شخص کو امیدوار کے ہمراہ داخل ہونے کی اجازت نہ ہوگی۔
تمام امید وار ان بر ائےدوڑاورجسمانی پیمائش مناسب لباس اور شوزپہن کرآئیں گے۔
بوقت دو ڑاور جسمانی پیمائش تمام امید واران اپنا قومی شناختی کارڈ اپنے ہمراہ رکھیں گے۔
اگر کوئی امید وار جعل سازی کرتے ہوئے پکڑا گیا تو اس کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
 تمام امید و اران وقت کی پابندی کریں گے بعدازاں کوئی عذر قابل قبول نہ کیا جائے گا

 

image