ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبدالوہاب نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ پولیس لائینز میں ڈی پی او کا استقبال کیاگیا