پر موشن امتحان لسٹ "اے " میں شامل امیدواران کی لسٹ شائع کی جارہی ہے اسے امید وارن جن کو اس لسٹ میں درج کو الف سے متعلق کوئی اعترص ہو یا جن کا نام اس لسٹ میں شامل نہ ہے ۔ اور وہ بطابق اہلیت پر موشن لسٹ "اے" کے امتحان کے اہل ہیں اور ان کا نام اس لسٹ میں نہ ہے تو وہ مورخہ 14.01.2026 تک اپنی تحریری درخواست دفتر ہذا نز د ایس آر سی برانچ میں جمع کروائیں بصورت دیگر ان کو لسٹ "اے" کے امتحان میں شامل نہ کیا جائے گا۔
ELIGIBLE List A.pdf881.78 KB
Removel From A list 2026.pdf1.04 MB
image