ڈسٹرکٹ پولیس آفیسررانا عبدالوہاب نے چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی کے موقع پر سکیورٹی ڈیوٹی کا تفصیلی فیلڈ وزٹ کیا اور مختلف سکیورٹی پوائنٹس، داخلی و خارجی راستوں، کنٹرول روم، پارکنگ ایریاز اور ریس ٹریک کا معائنہ کیا۔ انہوں نے موقع پر موجود افسران و جوانوں کی حاضری، الرٹنس اور ڈیوٹی میکانزم کو چیک کیا
Gallery Image