آزاری کا دن کسی بھی قوم کے لیے انتہائی اھمیت کادن ہوتاھے زندہ قومییں اپنے آزاری کے دن کو انتہائی عقیدت واحترام اور جوش وخروش سے مناتی ہیں ، ریجنل پولیس آفیسر بہاولپور رفعت مختار راجہ

آزاری کے موقع پر عوام کی جان و مال کے تحفظ میں اپنی جانیں قربان کرنے واے شہداء ہمارے محکمہ کا اثاثہ ہیں ۔ان کو کسی صورت فراموش نہیں کرسکتے ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولپور ڈاکٹر محمد اختر عباس

image