عید الاضحی کے حوالہ سے سیکیورٹی پلان جاری ضلع کے 393 مقامات پر عید کے اجتماعات ہوں گے سیکیورٹی پر پولیس اور قومی رضاکاران سمیت 1600 سے زائد اہلکار مامور کیے گئے ہیں ہنگامی حالت کے پیش نظر ڈسٹرکٹ پولیس آفس میں ایمرجنسی کنٹرول روم قائم کیا

بھاولپور :عید الاضحی کے حوالہ سے سیکیورٹی پلان جاری
ضلع کے 393 مقامات پر عید کے اجتماعات ہوں گے
سیکیورٹی پر پولیس اور قومی رضاکاران سمیت 1600 سے زائد اہلکار مامور کیے گئے ہیں
ہنگامی حالت کے پیش نظر ڈسٹرکٹ پولیس آفس میں ایمرجنسی کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے
عید کے موقع پر ایلیٹ فورس اور کوئیک رسپانس فورس کی ٹیمیں گشت پر مامور ہوں گی

Wednesday, August 30, 2017