یکم سے دس محرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام کو یقینی بنانے کےلیے سکیورٹی پلان جاری

ضلع بھر میں 250 جلوس جن میں سے 17 کو حساس چبکہ 575 مجالس عزء میں سے 1 حساس کرار۔ جن پر 2,000 سے زائد پولیس آفیسران اور ان کے ساتھ پی قیو آر اور ویلینٹیر بھی ڈیوٹی سر انجام دیں گے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولپور

image