ایس پی اینوسٹی گیشن قائم مقام ڈی پی او رب نواز نے تھانہ کوتوالی کے اے ایس آئی خالد محمود کو مس کنڈکٹ اورپکٹ ایس پی ایس پر تعینات ملازمان شفٹ انچارج محمد آصف سمیت 4 کنسٹیبلان کو کرپشن کی شکایت پر معطل لائن حاضر کر دیا۔