ڈولفن فورس کی تعیناتی سے اسٹریٹ کرائم میں کمی واقع ہوئی ھے ڈولفن فورس اہلکاران اپنی ذمداریاں احسن طریقے سے انجام دینے کے ساتھ عوام الناس سے خوش اسلوبی سے پیش آئیں ۔ریجنل پولیس آفیسر بہاولپور رفعت مختار راجہ۔ .

image