بہاولپور پولیس نے سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی ضلع بہاولپور میں سال 2017 میں 8563 مقدمات درج ہوۓ جن میں سے 7472 مقدمات کو چالان عدالت کیا ,12657 ملزمان گرفتاہوکر چالان عدالت ہوۓ

image