بہاول پور:کرائم میٹنگ میں ڈی ایس پی احمد پور شرقیہ ،ڈی ایس پی سی آئی اے،ایس ایچ او تھانہ نوشہرہ جدید، ایس ایچ او تھانہ سٹی احمد پور،ایس ایچ او تھانہ صدر احمد پور،ایس ایچ او تھانہ ڈیرہ نواب،ایس ایچ او تھانہ دھوڑ کوٹ،ایس ایچ اوتھانہ چنی گوٹھ اور ایس ایچ او تھانہ اُوچ شریف نے شرکت کی بہاول پور:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن(ر) مستنصر فیروز نے کہا کہ مظلوم کی داد رسی،جرائم کا خاتمہ اورعوام کے جان و مال کی حفاظت پولیس کے اولین فرائض ہیں:ترجمان پولیس
image