بہاولپور پولیس نے ماہِ فروری 2018 میں 175 اشتہاریوں سمیت مختلف جرائم میں ملوث 1037 ملزمان گرفتار کیے، جن سے لاکھوں روپے مالیت کامال مسروقہ برآمد کیا۔

image