ملک میں بڑھتے ہوۓ سکیورٹی خطرات کے پیش نظر گورنمنٹ طبیہ کالج پرانی سبزی منڈی میں موک ایکسر سائز کاانعقاد جس میں ضلعی پولیس،ڈولفن فورس ،ایلیٹ فورس اورسول ڈیفنس نے حصہ لیا۔

Wednesday, March 7, 2018