شہید کانسٹیبل محمد لطیف کی بیٹی کی شادی کی تقریب آ ج بہاولپور میں منعقد ہوئی ۔جس میں ریجنل پولیس آفیسر رفعت مختار راجہ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) مستنصر فیروز ،ایس پی انویسٹی گیشن بہاول پور،ایس پی سی ٹی ڈی، ایس پی اسپیشل برانچ وایس ڈی پی اوز /ایس ایچ اوز نے ضلع بھر سے شرکت کی۔
۔
image