پولیس لائن بہاولپور میں اینٹی رائٹ فورس کی پاسنگ آؤٹ تقریب ہوئی ۔ جس میں ریجنل پولیس آفیسر وسیم احمد خان نے خصوصی شرکت کی ایس پی لیگل رینج بہاولپور کنور محمد قاسم ہمراہ موجود ۔

Wednesday, April 25, 2018