ڈسٹرکٹ بہاولپور میں شہید کانسٹیبل کی نمازِ جنازہ ادا کی گئ، ریجنل پولیس آفیسر وسیم احمد خاں اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن ریٹائرڈ مستنصر فیروز نے شرکت کی۔

image