بہاولپور پولیس نے مئی2018 کے مہینہ میں 135اشتہاریوں سمیت مختلف جرائم میں ملوث1014ملزمان گرفتار کیے جن سے لاکھوں روپے مالیت کامال مسروقہ برآمدکیا۔

Wednesday, June 6, 2018