Skip to main content
Please ensure Javascript is enabled for purposes of
website accessibility
Toggle navigation
Main navigation
About Us
Crimes
Public Service
Info Desk
News & Events
News
Press Release
Trainings
Appreciation Awards
Campaigns
Gallery
Welfare
Search
Search
Search
Home
News & Events
Press Release
Press Release
Dec 11, 2017
تمام تھانوں میں معزز شہریوں کے ساتھ میرٹ کی بنیاد پر قانونی مدد فراہم کی جاۓ، کسی بھی قسم کی تاخیر جوانصاف کی راہ میں رکاوٹ ہے کودُور کرنا فرنٹ ڈیسک پر مامور اسٹاف کافریضہ ھے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ریٹائرڈ ) مستنصر فیروز ۔
Dec 11, 2017
تھانہ سٹی یزمان کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی ، منشیات برآمد ، مقدمات درج
Dec 10, 2017
مجرمان اشتہاریوں کی گرفتاری کو یقینی بنایاجاۓ ، قحبہ خانوں ،منشیات فروشوں اورجوۓ خانوں ے خلاف زیرو ٹالرنس کےتحت کارواییاں کی جائیں۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ریٹائرڈ ) مستنصر فیروز ۔
Dec 10, 2017
تھانہ کوتوالی بہاولپور کی منشیات فروش کے خلاف کاروائی ،منشیات برآمد، مقدمہ درج۔ .
Dec 10, 2017
تھانہ سٹی یزمان کی منشیات فروش عورتوں کے خلاف کاروائی ،منشیات برآمد مقدمہ درج۔
Dec 09, 2017
دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر ضلعی پولیس اور سکیورٹی اداروں کی عملی مشق۔
Dec 09, 2017
بہاولپور آئی جی پنجاب کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ پولیس لائنز میں پولیس ملازمان کے پیشہ وارانہ صلاحیت کو بڑھانے کے لیے اینٹی رائٹ ٹرینگ کا اغاز۔
Dec 09, 2017
عوام کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ، تھانہ میں آنے والے سائلین کی عزت نفس مجروح کرنے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جاۓگا ۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولپور کیپٹن (ریٹائرڈ ) مستنصر فیروز ۔
Dec 09, 2017
ڈولفن فورس کی تعیناتی سے اسٹریٹ کرائم میں کمی واقع ہوئی ھے ڈولفن فورس اہلکاران اپنی ذمداریاں احسن طریقے سے انجام دینے کے ساتھ عوام الناس سے خوش اسلوبی سے پیش آئیں ۔ریجنل پولیس آفیسر بہاولپور رفعت مختار راجہ۔ .
Dec 09, 2017
بہاولپور پولیس نے ماہ نومبر 2017 میں 293 اشتہاریوں سمیت مختلف جرائم میں ملوث 1157 ملزمان گرفتار کیے، جن سے لاکھوں روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد ۔
Pagination
First page
« First
Previous page
‹ Previous
Page
447
Page
448
Page
449
Page
450
Current page
451
Page
452
Page
453
Page
454
Page
455
Next page
Next ›
Last page
Last »