Skip to main content
Please ensure Javascript is enabled for purposes of
website accessibility
Toggle navigation
Main navigation
About Us
Crimes
Public Service
Info Desk
News & Events
News
Press Release
Trainings
Appreciation Awards
Campaigns
Gallery
Welfare
Search
Search
Search
Home
News & Events
Press Release
Press Release
May 17, 2017
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈاکٹر محمد اختر عباس نے چارج سنبھال لیا دفتر پہنچنے پر چاک وچوبند دستے نے سلامی پیش کی
May 12, 2017
شبِ برآت کے موقع پر سکیورٹی کے بہترین انتظامات کی بدولت پرامن انعقاد کو یقینی بنایا گیا ۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اشفاق خان
May 12, 2017
شبِ برآت کے موقع پر سکیورٹی کے سخت اقدامات ، آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی ،10 ملزمان گرفتار ،بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان برآمد، مقدمات درج
May 11, 2017
۔١٥ شعبان ،شبِ برآت کے حوالے سے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں ، شب برآت کے پروگرام 122مساجد اور امام بارگاہوں میں منعقد ہونگے، جن پر 500 کے قریب پولیس آفیسران واہلکار ان ڈیوٹی سر انجام دینگے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اشفاق خان
May 10, 2017
امن وامان کاقیام اور سکیورٹی اولین ترجیح ہے، اعوام الناس کی جان و مال کے تحفظ کے لیے تمام اقدامات اٹھائے گئے ہیں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اشفاق خان
May 05, 2017
مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاٶن ،ماہ اپریل میں 338 اشتہاری ملزمان گرفتار
May 04, 2017
رواں سال کے پہلے 4 ماہ میں بہاول پور پولیس نے 1461 اشتہاری ملزمان سمیت 4948 ملزمان کو گرفتار کرکے چالان عدالت کیا، 27 کریمینل گینگز ٹریس کرکے ڈکیتی ،رہزنی اور چوری کے 452 ملزمان گرفتار کرکے مال مسروقہ ،اسلحہ منشیات برآمد کیا۔
May 03, 2017
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاٶن ماہ اپریل 2017 میں 94 منشیات فروش گرفتار، منشیات برآمد ،مقدمات درج
Apr 29, 2017
تمام مقدمات کی میرٹ پر تفتیش کی جائۓ غفلت برتنے والوں کے خلاف کاروائی کی جائۓ گی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اشفاق خان
Apr 27, 2017
ضلع بہاولپور میں گندم خریداری مراکز پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں ۔فوڈ سنٹرز پر گڑبڑ پیدا کرنے والے عناصر کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائۓ گی اشفاق خان
Pagination
First page
« First
Previous page
‹ Previous
Page
468
Page
469
Page
470
Page
471
Current page
472
Page
473
Page
474
Page
475
Page
476
Next page
Next ›
Last page
Last »