ضلع بہاولپور پولیس میں لسٹ بی-ون کاامتحان مورخہ 03مارچ 2019ء بروزاتوار ڈسٹرکٹ پولیس لائن بہاولپور میں منعقدکیاجارہاھے

ضلع بہاولپور پولیس میں لسٹ بی-ون کاامتحان مورخہ 03مارچ 2019ء بروزاتوار ڈسٹرکٹ پولیس لائن بہاولپور میں منعقدکیاجارہاھے اس سلسلے میں دفتر ایس آر سی  برانچ سے جاری ہونے والے اہل ملازمان پولیس(عمر کی حد 39 سال اور لسٹ اے پاس شدہ) کو ہدایت کی جاتی ھیکہ وہ اپنی تحریری درخوست مورخہ 28فروی 2019ء تک OASIبرانچ جمع کروائیں تمام امیدواران بمطابق لسٹ مقررہ دن صبح7:30 بجے پولیس لائینز بہاولپور حاضر آئیں گے۔
Stay with us on Following Links  
https://dpobwp.punjabpolice.gov.pk/node/1010 
 

Sunday, February 24, 2019