اطلاع بھرتی امیدواران برائے فرنٹ ڈیسک اسٹاف ضلع بہاولپور

اطلاع بھرتی امیدواران برائے فرنٹ ڈیسک اسٹاف ضلع بہاولپور |
سینئر اسٹیشن اسٹنٹ (ایس ایس اے) اور پولیس اسٹیشن اسٹنٹ ( پی ایس اے) کی خالی آسامیوں پر ضلع بہاولپور سے تعلق
رکھنے والے امیدواران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سکروٹنی اور تحریری امتحان  کے بعد ٹائپنگ امتحان میں حصہ لینے والے امیدواران کی فہرست ضلع بہاولپور کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ اور ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دی گئی ہے مزید یہ کہ فہرست ڈسٹرکٹ پولیس لائنز آویزاں کر دی گئی ہے۔

 ، تمام امیدواران فہرست  اور شیڈول کے مطابق متعلقہ سنٹر رپورٹ کریں گے 

شیڈول کے لیے درج زیل لنک وزٹ کیجیے