Skip to main content
Toggle navigation
About Us
Crimes
Public Service
Info Desk
News & Events
News
Press Releases
Trainings
Appreciation Awards
Campaigns
Gallery
Search form
Search
Home
News & Events
تھانہ عباس نگر پولیس کی کارروائی، ڈکیتی کی وارداتون میں ملوث ماہی گینگ کا سرغنہ 04 ساتھیوں سیت گرفتار، لاکھوں روپے مالیتی زیورات و نقدری اور اسلحہ ناجائز برآمد، مقدمات درج۔
Feb 06, 2021
آئی جی پنجاب کی ہدیات پر پولیس لائنز مین کینسر کے متعلق آگاہی و بلڈ کیمپ کا انعقادکیاگیا،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حسن مشتاق سکھیرا نے ایس پی انوسٹی گیشن رب نواز تُلہ کے ہمراہ کیمپ کا وزٹ کیا،افسران و جوانوں کی جانب سے کینسر کے مریضوں کیلیے خون کے عطیات دیئے گئے
Feb 05, 2021
پولیس کی ماہ جنوری سال 2021 کی کارگزاری، 09 گینگز ٹریس ، جن سے6757500روپے سے زائد مالیت کا مال مسروقہ کےعلاوہ 162مجرم اشتہاریوں سمیت 1064ملزمان گرفتار، جن سے 7307699 روپے سے زائد مالیتی کا مال مسروقہ برآمدہوا۔
Feb 04, 2021
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کے ہمراہ ڈسٹرکٹ پولیس لائن میں ضلع بھر کے تفتیشی افسران میں کاسٹ آف انوسٹی گیشن کے چیک تقسیم کیے۔
Feb 03, 2021
تھانہ بغداد الجدیدپولیس کی شراب فروشوں کے خلاف کاررائی، 02 ملزم گرفتار، 170عدد بوتلین ولائتی شراب برآمد، مقدمات درج۔
Feb 02, 2021
تھانہ نوشہرہ جدید پولیس کی مختلف مقامات پر کارروائیاں، 08ملزم گرفتار، منشیات اور اسلحہ ناجائز برآمد، مقدمات درج۔
Feb 02, 2021
پولیس کی مجرم اشتہاری و جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں، "ایے"کیٹگری کا مجرم اشتہاری08 سال بعددیگر کارروائیوں میں 15 ملزمان گرفتار، اسلحہ ناجائز اور منشیات برآمد، مقدمات درج۔
Feb 01, 2021
ڈی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایت پر ایس پی انویسٹی گیشن رب نواز تُلہ نے سٹی سرکل کے چرچز کا وزٹ کیا اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔
Jan 31, 2021
عوام الناس کو تھانہ کی سظح پر ہی انصاف فراہم کیا جائے اور ان کے ساتھ خوش اخلاقی کے ساتھ پیش آئیں ، ڈی پی او حسن مشتاق سکھیرا
Jan 31, 2021
تھانہ صدر احمدپور شرقیہ پولیس کی کامیاب کارروائی، بین الاضلائی سجانی للا گینگ کا سرغنہ 03ساتھیوں سمیت جبکہ اکرم عرف اکری نہڑ گینگ کے 02 ارکان گرفتار، مال مویشی ، موٹرسائیکل و نقدی سمیت لاکھوں روپے مالیتی مال مسروقہ کے علاوہ منشیات و اسلحہ ناجائز برآمد
Jan 30, 2021
‹ previous
1
2
3
4
5
6
7
8
9
…
next ›