Skip to main content
Please ensure Javascript is enabled for purposes of
website accessibility
Toggle navigation
Main navigation
About Us
Crimes
Public Service
Info Desk
News & Events
News
Press Release
Trainings
Appreciation Awards
Campaigns
Gallery
Welfare
Search
Search
Search
Home
News & Events
Press Release
Press Release
Sep 17, 2020
تھانہ خیرپور ٹامیوالی کے علاقہ موضع چیلے واہن میں خاتون طاہرہ بیبی کا زہر خورانی سے موت کا معاملہ ، مقدمہ درج ، ملزم گرفتار، مناسب دادرسی نہ کرنے پر ایس ایچ او ، تفتیشی اور محرر بھی مقدمہ ہذا میں گرفتارکرکے بند حوالات کریئے گئے۔ ۔
Sep 16, 2020
پولیس کی مختلف مقامات پر کارروائیاں ، کیٹگری بی کے مجرم اشتہاری سمیت 23ملزم گرفتار، منشیات اور اسلحہ ناجائز برآمد ، مقدمات درج۔۔
Sep 15, 2020
مہذب قومیں ٹریفک قوانین کا احترام کرتی ہیں، ٹریفک قوائین پر عمل کرکے ٹریفک حادثات سے بچا جاسکتا ہے ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد صہیب اشرف
Sep 14, 2020
تھانہ کینٹ پولیس کی کارگزاری ، موضع ڈیرہ عزت مین زیادتی کا معاملہ ،مقدمہ درج، ملزم عبدالجبار گرفتار۔ ۔
Sep 14, 2020
چک مبر 07 بی سی میں خاتون سے زیادتی کا معاملہ ، مقدمہ درج، ملزم محمد رفیق 12 گھنٹے میں گرفتار۔
Sep 13, 2020
تھانہ اوچ شریف پولیس کی کامیاب کارروائی، کیگری "اے" کا مجرم اشتہاری تقریباََ 14سال بعد گرفتار۔ ۔
Sep 12, 2020
پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں، کیٹگری "اۓ" کے ملزم اشتہاری سمیت 14 ملزم گرفتار، منشیات ، اسلحہ ناجائز اور داؤ پر لگی رقم برآمد ، مقدمات درج۔ ۔
Sep 11, 2020
شعبہ شکایت ڈسٹرکٹ پولیس آفیس میں سال 2020ء کے پہلے چھ ماہ میں 55،123 درخواستیں موصول ہوئیں۔
Sep 10, 2020
پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں ، کیٹگری بی کے مجرم اشتہاری سمیت 11ملزم گرفتار، منشیات اور اسلحہ ناجائز برآمد، ملزمان کے خالگ الگ مقدمات درج۔ ۔ ۔
Sep 09, 2020
پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں ، 18 ملزم گرفتار ، منشیات ، اسلحہ ناجائز اور داؤ پر لگی رقم برآمد، مقدمات درج۔ ۔ ۔
Pagination
First page
« First
Previous page
‹ Previous
Page
349
Page
350
Page
351
Page
352
Current page
353
Page
354
Page
355
Page
356
Page
357
Next page
Next ›
Last page
Last »