Skip to main content
Please ensure Javascript is enabled for purposes of
website accessibility
Toggle navigation
Main navigation
About Us
Crimes
Public Service
Info Desk
News & Events
News
Press Release
Trainings
Appreciation Awards
Campaigns
Gallery
Welfare
Search
Search
Search
Home
News & Events
Press Release
Press Release
Nov 08, 2019
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرفراز خان ورک کی سربراہی میں بہاولپور پولیس نے ماہِ اکتوبر 2019 میں 218 اشتہاریوں سمیت مختلف جرائم میں ملوث کل 1018 ملزمان گرفتار کیے جن سے کروڑوں روپےمالیت کا مال مسروقہ برآمد کیا۔
Nov 08, 2019
بہاولپور پولیس کی جرائم پیشہ عناصر واشتہاری ملزمان کے خلاف کاروائیاں جاری
Nov 07, 2019
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرفراز خان ورک کی ڈسٹرکٹ پولیس لائن بہاولپور میں276 ویں پنجاب وائرلیس ٹیلیگرافی کورس کی پاسنگ آؤٹ تقریب میں شرکت۔
Nov 07, 2019
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرفراز خان وِرک کا ڈی پی او آفس میں کھلی کہچری کا انعقاد ، کھلی کہچری میں مختلف علاقوں سے آنے والے سائلین کی درخواستوں پر ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو میرٹ پر کاروائی کے احکامات جاری
Nov 07, 2019
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرفراز خان ورک کی ہدایت پر پولیس تھانہ صدر حاصلپور کی کامیاب کاروائی ،15روزہ کارکردگی ، 04کلو 250 گرام چرس120لیٹر شراب، 50 لیٹر لہن معہ چالو بھٹی شراب برآمد ،ملزمان گرفتار مقدمات درج۔
Nov 07, 2019
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرفراز خان ورک کا بہاول ویکٹوریا ہسپتال بہاولپور کا دورہ ،زیادتی کا شکار ہونے والی بچی اور اس کے ورثاء سے ملاقات
Nov 06, 2019
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرفراز خان وِرک کا ڈی پی او آفس میں کھلی کہچری کا انعقاد ، کھلی کہچری میں مختلف علاقوں سے آنے والے سائلین کی درخواستوں پر ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو میرٹ پر کاروائی کے احکامات جاری
Nov 06, 2019
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرفراز خان ورک کی ہدایت پربہاولپور پولیس کامنشيات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،15روزہ کارکردگی ، 47ملزمان گرفتار،ڈھائی من سے زائد چرس،ڈیڑھ کلوسے زائد ہیروئن اور 570گرام آئس برآمد
Nov 06, 2019
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرفراز خان ورک کی ہدایت پر تھانہ پولیس خیرپور ٹامیوالی کی بڑی کاروائی ، لاکھوں روپے مالیتی 570 گرام آئس اور 1500گرام ہیروئن برآمد ،02 ملزمان گرفتار،مقدمات اندراج ۔
Nov 06, 2019
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرفراز خان ورک کی کی ہدایت پر بہاولپور پولیس کا جرائم پیشہ عناصر واشتہاری ملزمان کے خلاف کاروائیاں جاری
Pagination
First page
« First
Previous page
‹ Previous
Page
396
Page
397
Page
398
Page
399
Current page
400
Page
401
Page
402
Page
403
Page
404
Next page
Next ›
Last page
Last »